ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ کے خصوصی ہدایت پر شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جاں بحق7مزدوروں کے لواحقین میں 50-50ہزارروپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے گئے
مزدور اورمحنت کش افرادملک کی ترقی واستحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔عابدوحیدشیخ
اتوار 1 مئی 2016 16:56
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔01 مئی۔2016ء) ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹر عابد وحید شیخ کے خصوصی ہدایت پر مزدوروں کے عالمی یوم کے موقع پر اورکزئی ایجنسی کے کوئلے کان حادثے میں شانگلہ سے تعلق رکھنے والے جاں بحق7مزدروں کے لواحقین میں50-50ہزارروپے کے امدادی چیکس تقسیم کئے گئے۔
(جاری ہے)
منیجنگ ڈائریکٹرپاکستان بیت المال بیرسٹرعابدوحیدشیخ نے 2اپریل کواورکزئی ایجنسی کے علاقے ڈولہ میں کوئلہ کان میں جاں بحق افرادکے لواحقین کیلئے مالی معاونت کااعلان کیاتھا۔
میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے ایم ڈی پاکستان بیت المال بیرسٹرعابدوحیدشیخ نے کہاکہ وفاقی حکومت کی خصوصی ہدایت پرپاکستان بیت المال محنت کش افرادکی فلاح وبہوداوربہتری کیلئے انقلابی اقدامات پرعمل پیراہے۔انہوں نے کہاکہ مزدور اورمحنت کش افرادملک کی ترقی واستحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں تاہم انکے فلاح وبہود کیلئے تمام وسائل وموثرپیمانے بروئے کارلائے جارہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت