پشاور:سوات اور اسکے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدّت 4.1ریکارڈ کی گئی
تازہ ترین : 1
پشاور:سوات اور اسکے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدّت 4.1ریکارڈ ..

پشاور:سوات اور اسکے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، زلزلے کی شدّت 4.1ریکارڈ کی گئی

پشاور:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔1مئی 2016ء): سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔ لیکن کسی بھی جانی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی۔زلزلے کی شدّت ریکٹر سکیل پر 4.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کے پہاڑی سلسلے میں 10کلو میٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلے سے کسی جان ی اور مالی نقصان کی کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

وقت اشاعت : 01/05/2016 - 15:31:02

اپنی رائے کا اظہار کریں