نثار احمد (سیکرٹری) کی رسم قل کل ادا کی جائے گی
تازہ ترین : 1

نثار احمد (سیکرٹری) کی رسم قل کل ادا کی جائے گی

پشاور ۔( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01 مئی۔2016ء )پشاور کے معروف علاقے سبز پیر اور تحصیل کی ممتاز سماجی شخصیت نثار احمد (سیکرٹری) کی رسم قل کل پیر کے روز ان کی رہائش گاہ محلہ کوٹلہ سلطان خان نزذ تحصیل پارک ادا کی جائے گی مرحوم طویل عرصے سے علیل تھے ان کی نماز جنازہ گزشتہ روز شب گیارہ بجے تحصیل گورگٹھڑی پارک میں ادا کی گئی نماز جنازہ میں کثیر تعداد میں علاقے کے عوام سمیت ممتاز سیاسی و مذہبی رہنماؤں نے شرکت کی ۔

مرحوم افتخار احمد ذوالفقار احمد اور وقار احمد کے والد جبکہ مختیار احمد(ٹھیکیدار) حاجی نذر حسین ارشد حسین اور ” اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔01 مئی۔2016ء “پشاور کے ندیم اختر کے سسر جبکہ فواد احمد اعوان (کونسلر) جواد احمداعوان حاجی محمد احتشام اور حاجی محمد مہران کے نانا تھے ۔

وقت اشاعت : 01/05/2016 - 14:31:03

اپنی رائے کا اظہار کریں