سی پیک منصوبے کو پورے ملک کے عوام کے وسیع ترمفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے مکمل کیا جائے،سکندرشیرپاؤ
خیبر پختونخوا کے عوام کی قربانیاں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ،گزشتہ دو دہائیوں سے جان و مال ،گھر بارکی قربانیاں دے رہے ہیں مگر حالت زارپر کسی نے توجہ دینے کی زحمت نہیں کی،سینئروزیرخیبرپختونخوا
ہفتہ 30 اپریل 2016 20:24
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 اپریل۔2016ء) قومی وطن پارٹی کے صوبائی چےئرمین اور سینئر صوبائی وزیر سکندر حیات خان شیرپاؤنے پختونوں کی محرومیوں کے ازالہ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ کئی دہائیوں سے پختون مشکل حالات سے دوچار ہیں اورہزاروں پختونوں کو دہشت گردی اور شدت پسندی کا نشانہ بنایا گیا ۔انھوں نے کہا کہ سی پیک منصوبے کو پورے ملک کے عوام کے وسیع ترمفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے مکمل کیا جائے۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے ہفتہ کے روزسابقہ ممبرخیبر پختونخوا اسمبلی عالمزیب عمرزئی شہید کی چھٹی برسی کے موقع پر ایک بڑے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سکندرشیرپاؤ نے شہید عالمزیب عمرزئی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ تھے جنھوں نے جان فشانی ، انتھک محنت اور بے لوث خدمت کے ذریعے سیاسی میدان میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
معاون خصوصی برائے بہبود آبادی کی زیر صدارت علمائے کرام کا سیمینار منعقد
خیبر پختونخوا انٹر مدارس اور خیبر پختونخوا خصوصی افراد گیمز 30 اپریل سے شروع ہوں گی
صوبائی وزیر فضل شکور خان کے متعلقہ حکام کو صوبے میں ڈبلیو ڈبلیو بی کی کمرشل اراضی کی نشاندہی کرنے کے ..
بلدیاتی ممبران کو فنڈز کی فراہمی کے لئے اقدمات کر رہے ہیں۔ نتھیا گلی بکوٹ روڈ کی مکمل صفائی کا کام جلد ..
وزیر صحت خیبر پختونخوا کا طبی تدریسی ادارہ مردان کا دورہ
منشیات کیخلاف ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون کی تیار فصل تلف
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ کی ای پی آئی کی 50 سالہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
پشاور،8 اضلاع سے محکمہ زراعت توسیع، کراپ رپورٹنگ سروس اور ریوینیو ڈیپارٹمنٹ کے افسران کیلئے تربیتی ..
مشیر وزیراعلیٰ مشال اعظم یوسفزئی کا ضلع کرک میں منشیات بحالی مرکز کا اچانک دورہ
صوبائی حکومت کانسوار تمباکو پر20 روپے فی کلوگرام سیس بڑھانے پر غور
حاجی غلام علی سے چیئرمین پبلک سروس کمیشن سکندر قیوم کی ملاقات، ادارہ کی سالانہ کارکردگی رپورٹ پیش کی
محکمہ ہائیر ایجوکیشن کے سرکاری کالجوں کی داخلہ فیس میں دس فیصد کمی کی تجویز ہے،مزمل اسلم
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز