پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خوروں کے سہولت کار ..
تازہ ترین : 1

پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خوروں کے سہولت کار کو گرفتار لیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اپریل۔2016ء)پشاور میں محکمہ انسداد دہشت گردی نے کاروائی کرتے ہوئے بھتہ خوروں کے سہولت کار کو گرفتار لیا۔سی ٹی ڈی کے مطابق تھانہ پھندو کی حدود میں ایک کاروائی کے دوران شہری سے ڈیڑھ کروڑ روپے کا بھتہ مانگنے ملزمان کا سراغ لگالیا۔ ملزمان کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ سی ٹی ڈی کے مطابق گرفتار ملزم تاج محمدعرف واک مین بھتہ خوروں کا سہولت کار ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2016 - 20:00:26

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں