پشاور ٗباڑہ اکاخیل میں دو معصوم بچے زمینی واٹر ٹینک میں گرنے سے جاں بحق
تازہ ترین : 1

پشاور ٗباڑہ اکاخیل میں دو معصوم بچے زمینی واٹر ٹینک میں گرنے سے جاں بحق

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اپریل۔2016ء)باڑہ اکاخیل میں دو معصوم بچے زمینی واٹر ٹینک میں گرنے سے جاں بحق ہو گئے۔ واقعہ اکاخیل کے علاوہ میران تالاب میں پیش آیا جہاں عاطف سکنہ تیراہ شیر خیل کی ایک معصوم بیٹی شازیہ بی بی اور اس کا نواسہ رقیب اﷲ ولد حبیب الرحمن گھر کے قریب بارانی زمینی ٹینکی میں کھیلتے ہوئے گر کر ڈوب گئے مقامی لوگوں کے مطابق عاطف تیراہ کا غریب آئی ڈی پی ہے اور اس کا بیٹا حبیب الرحمن بھٹہ خشت میں محنت مزدوری کرتا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2016 - 18:18:04

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں