پشاور ٗشہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، اپلائیڈ فار اور کالے شیشوں والی گاڑیوں پر ..
تازہ ترین : 1

پشاور ٗشہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ، اپلائیڈ فار اور کالے شیشوں والی گاڑیوں پر پابندی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29 اپریل۔2016ء ) پشاور میں سکیورٹی خدشات کی بنا پر ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ، پابندی کا اطلاق ایک ماہ کیلئے ہوگا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پابندی لگانے کا فیصلہ دہشتگردی اور سکیورٹی خدشات کے باعث کیا گیا ۔ شہر میں دفعہ 144 کا بھی نفاذ کر دیا گیا ہے اس کے علاوہ شہر کی سڑکوں پر کالے شیشوں والی گاڑیوں پر بھی پابندی نافذ کر دی گئی ہے ۔ حکومت کی جانب سے افغان مہاجرین کو اپنے کیمپوں میں وقت گزارنے کی ہدایت کی گئی ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 29/04/2016 - 18:14:33

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں