خیبر پختونخوا حکومت کی صوبے میں عاشر عظیم کی فلم”مالک“ چلانے کی پیشکش
صوبائی حکومت کی طرف سے فلم پر کوئی پابندی نہیں، جس سینما میں چاہے یہ فلم چلائی جا سکتی ہے‘وزیر اطلاعات
جمعہ 29 اپریل 2016 12:54
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔29 اپریل۔2016ء) خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے میں عاشر عظیم کی فلم ”مالک“ چلانے کی پیشکش کر دی۔صوبائی حکومت نے مرکزی سینسر بورڈ کی جانب سے فلم ‘مالک’ پر پابندی کو مسترد کرتے ہوئے فلم کی سینما گھروں میں نمائش کی پیشکش کا اعلان کیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو میں صوبائی وزیر اطلاعات ونشریات مشتاق غنی کا کہنا تھا کہ ایک شخص نے کوشش کی ہے کہ بدعنوانی کو بے نقاب کرے، اس سے بڑے بڑوں کو تکلیف ہو گئی، اس پر حکومتیں پابندی لگا رہی ہیں، یہ فلم پورے ملک میں دکھائی جانی چاہیے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں فلم”مالک“پر پابندی کا اعلان کیا گیا تھا تاہم نوٹیفکیشن میں پابندی کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی تھی، دو روز پہلے سندھ سنسر بورڈ نے بھی فلم ”مالک“ پر پابندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا جسے چند گھنٹوں بعد ہی واپس لے لیا گیا تھا۔مشتاق غنی نے مزید کہا کہ صوبائی حکومت کی طرف سے فلم پر کوئی پابندی نہیں، جس سینما میں چاہے یہ فلم چلائی جا سکتی ہے-متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبرپختونخوا میں بارش اور سیلاب نے تباہی مچا دی، 6 سے زائد افراد جاں بحق، مال مویشی بھی ہلاک
جسٹس اشتیاق ابراہیم نے چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
وزیراعلی خیبرپختونخوا سے ورلڈ فوڈ پروگرام کے وفد کی ملاقات،مختلف شعبوں میں صوبائی حکومت اور ورلڈ فوڈ ..
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور میں یوتھ روبو ٹک 24 کے میگا ایونٹ ، عبد الکریم تورڈھیر نے ..
خیبرپختونخواہ حکومت نے بجلی چوری معاملے پر وفاق سے بات چیت کیلئے آمادگی ظاہر کر دی
خیبرپختونخوا میں تیز بارشوں کے باعث حادثات ، 46 افراد جاں بحق ، 60 زخمی
وفاقی وزیر برائے سیفران اور امور کشمیر و گلگت بلتستان کا چیف سیکرٹری خیبر پختونخو ا سے رابطہ
پشاور، بارشوں سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف کارروائیاں جاری ، ڈپٹی کمشنرخیبرکیپٹن (ر) ثنا اللہ خان
ڈپٹی کمشنرپشاورکا بڈھنی نالے کا دورہ، پانی کے بہاؤ کا جائزہ لیا
محکمہ صحت خیبرپختونخواہ نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کیلئے اجاز ت مانگ لی
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا،بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بشریٰ بی بی کا میڈیکل چیک اپ مکمل واپس بنی گالا سب جیل منتقل کر دیاگیا
-
آئی ایم ایف کیساتھ ایک اور ڈیل ،پھر 2016کی طرح خیرباد کہا جائے گا‘ رانا مشہود
-
وفاقی وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف /ورلڈ بینک کےا جلاس کے موقع پر مصروفیات، اہم شخصیات سے ملاقاتیں
-
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے انٹر نیشنل فنانس کارپوریشن کےڈ پٹی انڈر سیکرٹری برینٹ نیمین کی ملاقات
-
معروف عالم دین ڈاکٹراسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منایا جائے گا
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
ماشا یونائیٹڈ فٹ بال ٹیم نیشنل چیلنج کپ میں شرکت کرے گی،رانا اشرف خان
-
جس بھروسے کے ساتھ مجھے واپس لایا گیا ہے اس پر پورا اترنے کا پریشر ہے، محمد عامر
-
پاکستان اورویسٹ انڈیزکی ویمن ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا دوسرا میچ (کل)کھیلا جائے گا
-
ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیزٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
-
محکمہ داخلہ پنجاب کی ضمنی انتخابات کے دوران موبائل، انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی سفارش
-
وزیرخزانہ سے ورلڈ بینک کے علاقائی نائب برائے جنوبی ایشیاء سے ملاقات ،مختلف امورپر غور