پشاور، احتساب عدالت نے سیدمعصوم شاہ کی ساڑھے پچیس کروڑروپے کی پلی بارگیننگ کی درخواست منظور کرلی
جمعرات 28 اپریل 2016 19:35
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) احتساب عدالت نے سابق وزیراعلی خیبرپختون خوا امیرحیدرہوتی کے مشیر معصوم شاہ کی ساڑھے پچیس کروڑروپے کی پلی بارگیننگ کی درخواست منظور کرلی ہے سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیر حیدر خان ہوتی کے مشیر سید معصوم شاہ کوبدعنوانی کے الزام پرقومی احتساب بیورو نے گرفتارکیاتھا۔
(جاری ہے)
قومی احتساب بیورو نے اس سے قبل سید معصوم شاہ کی رضاکارانہ واپسی کی درخواست مسترد کردی تھی۔
پشاور ہائیکورٹ میں فیصلے کے خلاف معصوم شاہ کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے نیب کو دوبارہ کیس کا جائزہ لینے کا حکم دیاتھا جس کے بعد نیب نے پلی بارگینگ کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج نے ظہیر خان نے معصوم شاہ کی جانب سے رضاکارانہ طور پر ساڑھے پچیس کروڑ روپے کی درخواست باقاعدہ طور پر منظور کرلی۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈرگ مافیا کیخلاف آپریشن جاری رہے گا ‘حمزہ شفقات
صوبائی حکومت خصوصی بچوں کی فلاح و بہبود کیلئے تمام ضروری اقدامات کرے گی، مشال یوسفزئی
۱کمانڈنٹ سپیشل سیکیورٹی یونٹ (SSU) عرفان طارق نے حیات آباد میں سپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز کا اچانک ..
خیبر پختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، مظاہرین نے کے پی ٹیوٹا بورڈ ..
ٴْکور کمانڈر پشاور کا بنوں اور وزیرستان کی عوام کیلئے سی ایم ایچ بنوں میں جدید ITC کا افتتاح
ورلڈ بینک کے ایک کثیر رکنی وفد نے صوبائی حکومت کے اعلی حکام سے ملاقات
پولیس کا رکن اسمبلی کے گھر پر چھاپہ کوئی اچھی بات نہیں،امیرمقام
خصوصی بچے معاشرے اور حکومت کی توجہ کے سب سے زیادہ مستحق ہیں،مشال اعظم یوسفزئی
فاؤنڈیشن کے نئے پروگرامز میں مڈل اور ہائی لیول پر تعلیمی ادارے قائم کر رہے ہیں،عین اللہ
ارتھ ڈے کے موقع پر شہید بے نظیر بھٹو ویمن یونیورسٹی پشاور نے "پلاسٹک بمقابلہ پلانٹ" کے موضوع پر تقریب ..
جہازوں کو حادثات سے بچانے کے لیے کمشنر پشاور ڈویژن ریاض خان محسود نے فیصلوں پر فوری عمل درآمد کے لئے ..
صوبے کے بزرگ شہریوں کی سہولت و آسانی اور ان کے وقار و احترام کی خاطرحکومت خیبرپختونخوا کا انقلابی اقدام، ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے
-
ترجمان آئی ایس پی آر نے 2014 کے دھرنے ،پارلیمنٹ پر حملے کی جوڈیشل کمیشن بنانے کی تجویز دیدی