صوبے میں آبی وسائل کو بروئے کارلاتے ہوئے توانائی کے شعبے میں انقلاب برپا کرینگے،عنایت اﷲ
شمالی علاقوں میں پن بجلی کی جاری ترقیاتی سکیموں کو ترجیحی بنیادوں پر بروقت مکمل کیاجائیگا،،سینئروزیرخیبرپختونخوا
جمعرات 28 اپریل 2016 19:18
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔28 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخوا کے سنیئروزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اﷲ خان نے کہا ہے کہ قدرت نے ہمارے صوبے کو لاتعداد قدرتی وسائل سے نواز اہے جنہیں بہترانداز سے استعمال میں لاتے ہوئے صوبے کو ترقی سے ہمکنار کیاجاسکتاہے یہ بات انہوں نے پشاورمیں اپرو لوئر دیر اورچترال کے مختلف عوامی وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔
وفود نے سینئر صوبائی وزیر کواپنے درپیش مسائل ومشکلات سے آگا ہ کیا ۔سینئر صوبائی وزیرنے کہا کہ موجودہ حکومت عوامی خدمت پر عمل پیرا ہے اور صوبے کی پسماندگی اور دورافتادہ علاقوں کی ترقی کے لئے دورس اقدامات اٹھارہی ہے انہوں نے کہا کہ صوبے میں پائے جانے والے قدرتی آبی وسائل کو بروئے کار لاکر توانائی کے شعبے میں عنقریب انقلاب برپا کریں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
دیر بالا میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
نوشہرہ، جہانگیرہ چوک میں موٹر وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ، اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چیمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر اہتمام جرنلزم ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے طلباء کیلئے آگاہی سیمینار ..
خیبر پختونخوا میں سرکاری نوکریوں پر پابندی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی حیات آباد میں مشینوں کی خرابی کے خلا ف ڈاکٹر ز سراپا احتجاج
وزیر جنگلات و ماحولیات کاسنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا اچانک دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سورج آنکھیں دکھانے لگا، بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی ، مختلف علاقوں میں لوڈ شیڈنگ
-
دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی سرکوبی کیلئے ہر حد تک جائیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
ڈیفنس کار حادثہ کیس، ملزم افنان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 22مئی تک توسیع
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت ایف آئی اے لاہور زونل آفس میں اہم اجلاس
-
خواجہ عمران نذیر، خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت ڈینگی وائرس بارے اجلاس
-
سندھ حکومت بلاول بھٹو کے وعدوں کی تكمیل کے لئے کوشاں ہے ، سید مراد علی شاہ
-
قصور،8 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار
-
توشہ خانہ گاڑی ریفرنس،نواز شریف کی جانب سے بریت کی درخواست دائر، نوٹس جاری
-
جسٹس شوکت عزیزصدیقی کی برطرفی ریٹائرمنٹ میں تبدیل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
-
سی پیک منصوبوں کی تکمیل کے لیے اب ہمیں چین سے دو قدم آگے چلنا ہو گا ، احسن اقبال
-
بیرونی خلا میں ہتھیارو ں کی تنصیب روکنے کے لئے موثر اقدامات کئے جائیں، منیراکرم
-
سعودی کمپنیوں نے مختلف شعبہ جات میں سرمایہ کاری کا جائزہ لیا ہے، سعودی وفد دورے کی پیشرفت سے ولی عہد محمد بن سلمان اور دیگر حکام کو آگاہ کرے گا ، وزیراعظم کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو