انجینئرنگ یونیورسٹی کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی

بدھ 27 اپریل 2016 17:57

پشاور ۔27 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔27 اپریل۔2016ء ) انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے سلیکشن بورڈ اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

انجینئرنگ یونیورسٹی اعلامیہ کے مطابق 30اپریل 2016کو ہونے والے انٹرویوزاب11مئی 2016جبکہ یکم مئی 2016کو ہونے والے انٹرویوز 12مئی 2016کو منعقد ہونگے۔ اعلامیہ کے مطابق 28اور 29اپریل کو ہونے والے انٹرویوز اپنے شیڈول کے مطابق ہونگے جس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں