پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،دس کلووزنی بم ناکارہ
تازہ ترین : 1

پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ،دس کلووزنی بم ناکارہ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26 اپریل۔2016ء)پشاورمیں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا بم ڈسپوزل یونٹ نے دس کلو وزنی بم کو ناکارہ بنادیا اے آئی جی بم ڈسپوزل یونٹ شفقت ملک کے مطابق تھانہ سربند کی حدود محفوظ روڈ پر ناکام تخریب کاروں نے باردوی مواد کوکر میں نصب کیا تھا بم ڈسپوزل یونٹ نے بم کو ناکارہ بناکر دہشتگردی کا منصوبہ ناکام بنادیا ، شفقت ملک کے مطابق بم کا وزن دس کلو گرام تھا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 26/04/2016 - 19:00:52

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں