پشاور : سر بند میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 26 اپریل 2016 15:59

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔26 اپریل 2016ء) : پشاور کے علاقہ سر بند میں دہشتگردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دس کلو وزنی بم ایک پریش کُکر میں نصب تھا جسے ناکارہ بنا کر دہشت گردی کا ایک منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اے آئی جی بی ڈی یو شفقت ملک نے بتایا کہ بم ریمورٹ کنٹرول تھا جسے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکارہ بنا دیا گیا ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں