خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1
خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24اپریل۔2016ء)پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے خیرپختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی، جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11- ، انڈر13- ،انڈر 15- اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے اور یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 24/04/2016 - 13:07:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں