امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا
تازہ ترین : 1

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23 اپریل۔2016ء)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے پشاور میں ایک کنوینشن سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ خود کو احتساب کیلئے پیش کرتے ہیں۔ سراج الحق کا کہنا تھا کہ پانامہ لیکس کے معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیشن کا قیام سب کی مشاورت سے ہونا چاہیے۔ تاہم تحقیقات کم سے کم ایک ماہ میں مکمل کر لیا جانا چاہیے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/04/2016 - 21:43:00

اپنی رائے کا اظہار کریں