پشاور : خیبرپختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں‌ سیاسی جلسوں‌ پر پابندی عائد ..
تازہ ترین : 1
پشاور : خیبرپختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں‌ سیاسی جلسوں‌ پر ..

پشاور : خیبرپختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں‌ سیاسی جلسوں‌ پر پابندی عائد کر دی

پشاور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 اپریل 2016ء): خیبر پختونخواہ حکومت نے کھیل کے میدانوں میں سیاسی جلسوں پر پابندی عائد کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ فیصلہ مختلف اضلاع سے موصول ہونے والی شکایات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ کھیل کے میدان سیاسی جلسوں اور دیگر تقریبات سے کھیل کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں جس سے کھیل میدانوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ سرکاری حکام کا کہنا ہے کہ آئندہ کسی کو بھی کھیل کے میدانوں کو استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وقت اشاعت : 22/04/2016 - 17:19:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں