خیبر پختونخوا حکومت کا 3شہید پولیو ورکرز کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان

جمعرات 21 اپریل 2016 13:16

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔21 اپریل۔2016ء)خیبر پختونخوا حکومت نے 3شہید پولیو ورکرز کو سول ایوارڈ سے نوازنے کا اعلان کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز خیبر پختونخوا حکومت حکومت نے3شہید پولیو ورکرز کو سول ایوارڈسے نوازنے کا فیصلہ کیا ہے،سول ایوارڈ کے لیے نامز کیے جانے والے پولیو ورکرز میں سابق ای پی آئی کو آرڈی نیٹر صوابی ڈاکٹر یعقوب خان ،لیڈی ہیلتھ ورکر ستارہ گل اور کنیز نرگس شامل ہیں

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں