پشاور کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے
تازہ ترین : 1

پشاور کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخاُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔20 اپریل۔2016ء) پشاور کے نواحی علاقے میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیاہے پولیس کے مطابق نواحی علاقہ آرمڑ میں زہریلا کھانا کھانے سے چار بچے بے ہوش ہوگئے۔ جنہیں فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیاگیا۔اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں کی حالت تسلی بخش ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 20/04/2016 - 21:00:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں