خیر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی
تازہ ترین : 1

خیر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے شروع ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 اپریل۔2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبر پختونخوا کے تعاون سے خیر پختونخوا قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے۔ چیمپئن شپ انڈر11-، انڈر13-، انڈر 15-اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے اور یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی۔

وقت اشاعت : 18/04/2016 - 12:54:38

اپنی رائے کا اظہار کریں