چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
تازہ ترین : 1

چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 اپریل۔2016ء)چترال اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق چترال اور گردونواح میں علل صبح زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے بعد لوگ خوف کے باعث اپنے گھروں سے باہر نکل آئے تاہم زلزلے سے کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ پیما مرکز ذرائع کا کہنا ہے کہ زلزلے کے مرکز اور نوعیت کا پتہ لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/04/2016 - 12:50:54

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں