قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی

جمعہ 15 اپریل 2016 12:20

قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 اپریل۔2016ء) پاکستان سکواش فیڈریشن کے زیراہتمام اور خیبرپختونخوا کے تعاون سے قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ 2 مئی سے پشاور میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے کھلاڑی شرکت کریں گے، چیمپئن شپ انڈر11- ، انڈر13- ،انڈر 15- اور انڈر17- کھلاڑی حصہ لے سکیں گے، یہ چیمپئن شپ 6 مئی تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں