پشاور میں بجلی بندرہے گی
بدھ 13 اپریل 2016 16:39
پشاور۔13اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 اپریل۔2016ء ) ضروری اورناگزیرمرمت کی وجہ سے132کے وی نشاط تربیلہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14اپریل صبح 8بجے سے شام 6 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی غازی پور,جمرہ,سری کوٹ,جی بی سی,سوبراسٹی,غازی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔
(جاری ہے)
132 کے وی چکدرہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14اپریل صبح آٹھ بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی تیمرگرہ ,واڑی اور دیر, چترال گرڈز کے صارفین متاثرہوں گے۔
132 کے وی پشاورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 اپریل صبح 8بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی گلبہار2,باغبانان,اسلام آباد,فقیرآباد,پہاڑی پورہ,مولوی جی ہسپتال فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14,19 اپریل صبح 9بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سی اے اے,پی اے ایف,سنہری مسجد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
Yدلہ زاک روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن
wچھوٹے تاجر بھی سٹاک ایکسچینج کا حصہ بن جائیں ‘ سلمان الٰہی
ؒوزیر اعلی خیبر پختونخوا سردار علی امینخان گنڈاپور کی زیر صدارت چشمہ رائٹ بینک لفٹ کینال پراجیکٹ سے ..
iشہید کسٹم افسران و اہلکاروں کے ایصال ثواب کیلئے دعا
صوبائی صدر عوامی نیشنل پارٹی ایمل ولی خان کی مائنر سرجری اور طبعیت کی ناسازی، بونیر میں کل ہونے والا ..
بیوائوں کے لیے مختص 100 فیصد پینشن کی ادائیگی کا نوٹیفکیشن تین سال تک جاری نہ ہو سکا ملک نوید
گ*خشوع و خضوع کیساتھ نماز کی ادائیگی رحمت باری کا سبب ہوتی ہے ‘ عبد القدیر اعوان
kتنخواہوں ‘ میڈیکل الائونس و پنشن میں اضافے کا مطالبہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
-
بانی پی ٹی آئی نے خواتین کی گرفتاریوں پر تشویش کا اظہار کیا،شیر افضل مروت
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ