پشاور، تیسری ڈی آئی جی میموریل ٹینس چمپئن شپ

ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے

منگل 12 اپریل 2016 20:58

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) تیسری ڈی آئی جی ٹینس چمپئن شپ کے مینز سینگل مقابلوں میں ثاقب عمر ،برکت اللہ ،یوسف ،شاہین اور جہانگیر نے اپنے میچز جیت لئے۔

(جاری ہے)

خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام قیو م سٹیڈیم پشاورمیں کیلئے جانیوالے تیسری ڈ ی آئی جی ٹینس چمپئن شپ ک ے مینز سنگل مقابلوں میں ثاقب عمر نے عاقب عمر کو 6-4,6-3 سے اوربرکت اللہ نے مبارک شاہ کو 7-5,6-4سے ہراکر مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا،جبکہ یوسف نے منظور کو6-4,6-3سے،شاہین نے جہانگیر کو7-2,6-3اوراعجاز نے راشد کو,6-3,6-3سے شکست دیکر چمپئن شپ کے مین راؤنڈمیں پہنچ گئے ۔چمپئن شپ میں لیڈیزاور ویٹرن کے مقابلے بھی کھیلے جارہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں