لاہور کے بعد پشاور میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی
تازہ ترین : 1
لاہور کے بعد پشاور میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی

لاہور کے بعد پشاور میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء)لاہور کے بعد پشاور میں بھی پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ کے محکمہ داخلہ کی جانب سے صوبائی دارالخلافہ پشاور میں پتنگ بازی پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق دفعہ 144 کے تحت ہو گا۔ پابندی کا اطلاق صرف ائیرپورٹ سے ملحقہ 2 کلومیٹر کے علاقے میں ہوگا۔ ائیرپورٹ سے ملحقہ 2 کلومیٹر کے علاقے میں ہوائی فائرنگ اور کبوتر بازی پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے۔ یہ پابندی اگلے 2 ماہ کیلئے عائد کی گئی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 12/04/2016 - 20:23:22

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں