یو سی 13 شیخ آباد میں ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد

منگل 12 اپریل 2016 13:14

پشاور۔12اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) پشاور کی یونین کونسل نمبر 13 شیخ آباد پارک میں ختم نبوت کانفرنس منعقد ہوئی جس میں کراچی سے قاضی احسان احمد مردان سے اکرام الحق اور پشاور سے مسجد قاسم علی خان کے خطیب مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے ختم نبوت کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ختم نبوت پر مسلمانوں کا ایمان ہے اور اس کے منکر اللہ اور رسول سے براہ راست حالت جنگ میں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں