خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس
تازہ ترین : 1

خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ابتدائی و ثانوی تعلیم کا اجلاس

پشاور۔12اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء )خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی براے ابتدائی و ثانوی تعلیم کا ایک رکن اسمبلی محمد عارف کی زیر صدارت صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کانفرنس روم میں منعقد ہوا اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کمیٹی بیس اپریل 2016ء سے صوبے کے مختلف اضلاع کا دورہ کرے گی اور ابتدائی و ثانوی تعلیم کے بند سکولوں کی وجوہات کا جائزہ لے گی۔

وقت اشاعت : 12/04/2016 - 13:14:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں