ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء ڈین فیکلٹی تعینات
تازہ ترین : 1

ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء ڈین فیکلٹی تعینات

پشاور۔12اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 اپریل۔2016ء )صوبے کی مجاز اتھارٹی نے پشاور یونیورسٹی کے شعبہ اسلامیات کے چیئرمین پروفیسر ڈاکٹر معراج الاسلام ضیاء کو یونیورسٹی کی فیکلٹی علوم اسلامیہ اورینٹل سٹڈیز کا ڈین تعینات کر دیا ‘ ڈاکٹر معراج الاسلام نے اپنی نئی ذمہ داریوں کا چارج لے کر کام شروع کردیا وہ 3 سال تک ڈین کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے۔

وقت اشاعت : 12/04/2016 - 13:11:16

اپنی رائے کا اظہار کریں