ضلع بنوں میں دفعہ 144کے تحت تعمیراتی میٹریل کی کھلے عام لے جانے پر پابندی
تازہ ترین : 1

ضلع بنوں میں دفعہ 144کے تحت تعمیراتی میٹریل کی کھلے عام لے جانے پر پابندی

پشاور(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)ڈپٹی کمشنر بنوں نے دفعہ 144ضابطہ فوجداری کے تحت ضلع بنوں کی حدود میں تعمیراتی میٹریل جس میں ریت ، بجری ، پتھر اور مٹی شامل ہیں بغیر ڈھکے (ترپال نہ ڈالے) لے جانے پر فوری طور پر 8اپریل 2016ء تا 7مئی 2016ء تک 30دن کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔
وقت اشاعت : 11/04/2016 - 19:08:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں