مر کزی حکو مت صو بے کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر رہا ہے ،مشتا ق احمد غنی
اس وقت صو بے کو 90ارب رو پے در کا ر ہیں وفا ق نے 25ارب رو پے فو ری طور پر دینے کا وعدہ کیا تا حا ل وہ بھی نہیں دئے گئے لگتا ہے وہ بھی پنا ما لیک کا شکا ر ہو چکے ہیں،معاون خصوصی وزیر اعلی خیبر پختو نخوا
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء)وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برا ئے اعلی تعلیم و اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ مر کزی حکو مت صو بے کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر رہا ہے اس وقت صو بے کو 90ارب رو پے در کا ر ہیں وفا ق نے 25ارب رو پے فو ری طور پر دینے کا وعدہ کیا تا حا ل وہ بھی نہیں دئے گئے لگتا ہے وہ بھی پنا ما لیک کا شکا ر ہو چکے ہیں کیو نکہ صو بے کی ما لی پو زیشن اس وقت بہت کمزور ہے اور 42ارب رو پے صو بے کی سا لا نہ اے ڈی پی سے نکا ل کر بلدیا تی ادا رو ں کو دے دئے گئے ہیں جس کے بعد اب صو بے کے پا س صرف تنخوا ہو ں اور پنشن کی ادا ئیگی کے لئے ہی پیسے رہ گئے ہیں پنا ما لیکس نے ملک کے حکمرا نو ں کی کر پشن کا پو ل کھو ل دیا ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ رو ز ایبٹ آباد میں ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس کی جا نب سے پریس کلب ایبٹ آباد کی نو منتخب کا بینہ اور ممبرا ں ضلع و تحصیل کو نسل کے اعزازمیں دئے گئے ظہرا نے کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔(جاری ہے)
اس موقع پو صو با ئی وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی ممبر ققو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خا ن جدو ن،علی خا ن جدو ن،سا بق ممبر صو با ئی اسمبلی نثار صفدر ، صدر پریس کلب ایبٹ آباد سردار شفیق،جنرل سیکر ٹری را جہ ہا رو ن سمیت ممبرا ن ضلع و تحصیل کو نسل اور صحا فی مو جو د تھے۔
مشتا ق احمد غنی نے کہا آئندہ بجٹ میں بلدیا تی نما ئندوں کی مشا ور ت سے بنا یا جا ئے گا پا کستان تحریک انصا ف نے لو کل با ڈی سسٹم متعا رف کروا یااور اسے کا میا ب بھی بنا ئے گیاگر ضلع نا ظم ہما را ہو تا تو آج ضلع ایبٹ آباد کے ممبران کو مسا ئل اور مشکلا ت نہ ہو تی مگر ضلع نا ظم نے اپنے ملا زمیں کو مخصو ص نشتیوں پر ممبر بنا کر پا رٹی کے سا تھ غدا ری کر تے ہو ئے پا ر ٹی کی لیڈر شپ سے دغا کیا اور آستین کے سا نپ کا کردار ادا کیا اور فلور کر سنگ کروا ئی اور متعدد با ر کہہ چکے ہیں کہ سردار شیر بہا در کا پا رٹی سے کو ئی تعلق نہیں اور ان تما م با غی ممبرا ن کو عمرا ن خا ن نے پا رٹی سے فا رغ کر دیا ہے جس کا عدا لتی فیصلہ بھی جلد آجا ئے گا۔مگر اس کے با و جودعمرا ن خا ن کی تصویر لگا کر اسے کیش کر وا نے کی کو شش کر رہے ہیں۔ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس اور علی خا ن جدو ن کو چیلنج کر نے وا لے ضلع نا ظم سردار شیر بہا در یاد رکھیں کہ وہ کسی بھی با غی رکن کی کا غذات منظور ہو نگے تو وہ انٹرا پا رٹی الیکش لڑ سکتے ہیں پا رٹی کے غداروں کو پا رٹی سے کو ئی تعلق نہیں یہ لو گ اپنے علا وہ دوسرو ں کو (ق) لیک کا ٹو لہ کہتے ہیں جب کہ عمرا ن خا ن نے سختی سے کہا ہے کہ پا رٹی میں نظریا تی اور غیر نظریا تی کی با ت نہ کی جا ئے کیو نکہ انہیں پتہ ہے کہ کون نظریا تی ہے اور کو ن غیر نظریا تی۔ علی اصغر خا ن صو بے کے آمیدورا ر ہیں مگر وہ پا رٹی سے نکا لے گئے غدا روں کے سا تھ ہیں اور یہ با ت مر کزی قیا دت کے علم میں لا ئی جا چکی ہے انشا اللہ بہت جلد ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل حو یلیاں میں بھی پا کستا ن تحریک اانصا ف کی حکو مت ہو گی۔ انہو ں نے ممبرا ن ضلع و تحصیل و پا کستا ن تحریک انصا ف کے کا رکنو ں سے کہا کہ انٹرا پا رٹی ا لیکشن رکن سا زی میں اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کر نا ہو گا۔ممبر قو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خا ن جدو ن۔ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس نے انٹرا پا رٹی الیکشن میں کار کنا ن بھر پور انداز میں ممبر سا زی کریں۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کوہاٹ پولیس کی کارروائی میں رہزن گروہ کاسرغنہ گرفتار
صوبائی وزیرمحنت خیبرپختونخوا کی زیر صدرات ورکرزویلفیئر بورڈ کااجلاس،کمرشل اراضی کی نشاندہی کی ہدایت ..
پشاور،پرانی دشمنی کی ایماءپرفائرنگ،باپ بیٹا قتل
خیبر،9سالہ لاپتہ ہونےوالےبچے کی نعش برآمد
قانون نافذ کرنے والے اداروں کی یونیفارم پہننا خلافِ قانون ہے،بیرسٹر سیف
خیبرپختونخوا میں منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں ضلع خیبر کے بعد ضلع صوابی میں گرینڈ آپریشن، 45 کنال افیون ..
دہشتگردی اکیلے خیبر پختونخوا کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسئلہ ہے، مشیراطلاعات بیرسٹر ڈاکٹرسیف
کالجوں کے داخلہ فیس میں 10 فیصد کمی کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں، مشیرخزانہ
میڈیا کا کردار کسی بھی جمہوری ریاست میں بہت اہم ہے ، صحافت اگر مثبت طریقے سے فعال ہو تو اس سے ایک مثالی ..
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
چیمبر کی سطح پر مالی و انتظامی بے ضابطگیوں اور بے قاعدگیوں میں ملوث افراد اور ملازمین کو کیفرکردار تک ..
پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی سوشل میڈیا انچارج کی اہلیہ، بھائی کا نام پی سی ایل میں ڈالنے پر ایف آئی اے ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق