مر کزی حکو مت صو بے کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر رہا ہے،مشتاق غنی
صو بے کو 90ارب رو پے در کا ر ،ہیں وفا ق نے 25ارب رو پے دینے کا وعدہ کیا تا حا ل وہ بھی نہیں دیئے گئے لگتا ہے وہ بھی پانامہ لیکس کا شکا ر ہو چکے ہیں،وزیر اطلاعات کے پی کے
ہفتہ 9 اپریل 2016 20:03
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) وزیر اعلی خیبر پختو نخوا کے معا ون خصو صی برا ئے اعلی تعلیم و اطلا عا ت مشتا ق احمد غنی نے کہا ہے کہ مر کزی حکو مت صو بے کے سا تھ سو تیلی ما ں جیسا سلو ک کر رہا ہے اس وقت صو بے کو 90ارب رو پے در کا ر ہیں وفا ق نے 25ارب رو پے فو ری طور پر دینے کا وعدہ کیا تا حا ل وہ بھی نہیں دئے گئے لگتا ہے وہ بھی پانامہ لیکس کا شکا ر ہو چکے ہیں کیو نکہ صو بے کی ما لی پو زیشن اس وقت بہت کمزور ہے اور 42ارب رو پے صو بے کی سا لا نہ اے ڈی پی سے نکا ل کر بلدیا تی ادا رو ں کو دے دئے گئے ہیں جس کے بعد اب صو بے کے پا س صرف تنخوا ہو ں اور پنشن کی ادا ئیگی کے لئے ہی پیسے رہ گئے ہیں پانامہ یکس نے ملک کے حکمرا نو ں کی کر پشن کا پو ل کھو ل دیا ۔
ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے گزشتہ رو ز ایبٹ آباد میں ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس کی جا نب سے پریس کلب ایبٹ آباد کی نو منتخب کا بینہ اور ممبرا ں ضلع و تحصیل کو نسل کے اعزازمیں دئے گئے ظہرا نے کے مو قع پر خطا ب کر تے ہو ئے کہا ۔(جاری ہے)
اس موقع پو صو با ئی وزیر خورا ک حا جی قلندر خا ن لو دھی ممبر ققو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خا ن جدو ن،علی خا ن جدو ن،سا بق ممبر صو با ئی اسمبلی نثار صفدر ، صدر پریس کلب ایبٹ آباد سردار شفیق،جنرل سیکر ٹری را جہ ہا رو ن سمیت ممبرا ن ضلع و تحصیل کو نسل اور صحا فی مو جو د تھے۔
مشتا ق احمد غنی نے کہا آئندہ بجٹ میں بلدیا تی نما ئندوں کی مشا ور ت سے بنا یا جا ئے گا پا کستان تحریک انصا ف نے لو کل با ڈی سسٹم متعا رف کروا یااور اسے کا میا ب بھی بنا ئے گیاگر ضلع نا ظم ہما را ہو تا تو آج ضلع ایبٹ آباد کے ممبران کو مسا ئل اور مشکلا ت نہ ہو تی مگر ضلع نا ظم نے اپنے ملا زمیں کو مخصو ص نشتیوں پر ممبر بنا کر پا رٹی کے سا تھ غدا ری کر تے ہو ئے پا ر ٹی کی لیڈر شپ سے دغا کیا اور آستین کے سا نپ کا کردار ادا کیا اور فلور کر سنگ کروا ئی اور متعدد با ر کہہ چکے ہیں کہ سردار شیر بہا در کا پا رٹی سے کو ئی تعلق نہیں اور ان تما م با غی ممبرا ن کو عمرا ن خا ن نے پا رٹی سے فا رغ کر دیا ہے جس کا عدا لتی فیصلہ بھی جلد آجا ئے گا۔مگر اس کے با و جودعمرا ن خا ن کی تصویر لگا کر اسے کیش کر وا نے کی کو شش کر رہے ہیں۔ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس اور علی خا ن جدو ن کو چیلنج کر نے وا لے ضلع نا ظم سردار شیر بہا در یاد رکھیں کہ وہ کسی بھی با غی رکن کی کا غذات منظور ہو نگے تو وہ انٹرا پا رٹی الیکش لڑ سکتے ہیں پا رٹی کے غداروں کو پا رٹی سے کو ئی تعلق نہیں یہ لو گ اپنے علا وہ دوسرو ں کو (ق) لیک کا ٹو لہ کہتے ہیں جب کہ عمرا ن خا ن نے سختی سے کہا ہے کہ پا رٹی میں نظریا تی اور غیر نظریا تی کی با ت نہ کی جا ئے کیو نکہ انہیں پتہ ہے کہ کون نظریا تی ہے اور کو ن غیر نظریا تی۔ علی اصغر خا ن صو بے کے آمیدورا ر ہیں مگر وہ پا رٹی سے نکا لے گئے غدا روں کے سا تھ ہیں اور یہ با ت مر کزی قیا دت کے علم میں لا ئی جا چکی ہے انشا اللہ بہت جلد ضلع ایبٹ آباد اور تحصیل حو یلیاں میں بھی پا کستا ن تحریک اانصا ف کی حکو مت ہو گی۔ انہو ں نے ممبرا ن ضلع و تحصیل و پا کستا ن تحریک انصا ف کے کا رکنو ں سے کہا کہ انٹرا پا رٹی ا لیکشن رکن سا زی میں اپنا اپنا بھر پور کردار ادا کر نا ہو گا۔ممبر قو می اسمبلی ڈا کٹر اظہر خا ن جدو ن۔ممبر صو با ئی اسمبلی سردار محمد ادریس نے انٹرا پا رٹی الیکشن میں کار کنا ن بھر پور انداز میں ممبر سا زی کریں۔متعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا ٹیوٹا کے ملازمین کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ
دیر بالا میں گاڑی کی ٹکر سے نوجوان جاں بحق
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پرسیلاب متاثرین کےلئے لاہورسے موبائل وین ہسپتال پشاور پہنچ گئی
نوشہرہ، جہانگیرہ چوک میں موٹر وے پولیس کی گاڑی کو حادثہ، اہلکار سمیت 2 افراد جاں بحق،ایک زخمی
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
خیبرپختونخوا لکبیر کلب کراٹے چیمپئن شپ صافی واریئرز مارشل آرٹس اکیڈمی نے جیت لی
رحمان میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں دوسرا آر ایم ائی سپورٹس گالا کا آغاز ہوگیا
رائٹ ٹو پبلک سروسز کمیشن کے زیر اہتمام جرنلزم ڈیپارٹمنٹ پشاور یونیورسٹی کے طلباء کیلئے آگاہی سیمینار ..
خیبر پختونخوا میں سرکاری نوکریوں پر پابندی کے خلاف صوبائی اسمبلی کے باہر احتجاج
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
انسٹی ٹیوٹ آف کڈنی حیات آباد میں مشینوں کی خرابی کے خلا ف ڈاکٹر ز سراپا احتجاج
وزیر جنگلات و ماحولیات کاسنٹرل ہسپتال سیدو شریف کا اچانک دورہ
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
معاشی اشاریے مثبت ہیں، عالمی جریدے بھی پاکستان کی معیشت کی تعریف کر رہے ہیں، پنشن اصلاحات پر تجاویز طلب کی ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ
-
ضلع جہلم میں جرائم کے خاتمے کے ساتھ ساتھ ٹریفک کے ماحول کو بہتر بنانا میری ذمہ داری ہے جس میں تاجراپنا کردار ادا کریں ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ناصر محمود باجوہ۔
-
تاجروں اور انتظامیہ کا چولی دامن کا ساتھ ہے جبکہ ضلع کے مسائل کی نشاندھی اور حل کے لیے مشاورت سے معاملات حل کیے جا سکتے ہیں، ڈپٹی کمشنر جہلم
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کی رہنما ق لیگ خواجہ رمیض حسن کی والدہ اور ماموں کی وفات پر تعزیت
-
ٹیکس اصلاحات وقت کی ضرورت، ملک خیرات سے نہیں صرف ٹیکس سے چل سکتا ہے،محمد اورنگزیب
-
اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل کوالیفائی کرنے کیلئے پرعزم ہے، رولنٹ اولٹمنز
-
سینٹرل ایشین والی بال لیگ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
-
ملک درست سمت میں آگے بڑھ رہاہے، کلیدی اقتصادی اشاریوں سے معاشی بہتری اوراستحکام کی عکاسی ہورہی ہے ، جون جولائی اور اگست میں پالیسی ریٹ میں کمی کا امکان ہے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی وفاقی وزراءکے ..
-
وفاقی وزیرداخلہ کوئٹہ پہنچ گئے،صوبائی وزیرداخلہ نےاستقبال کیا
-
آئی جی پنجاب کی خود کارنمبر پلیٹ اور چہرے کی شناخت کا سسٹم بہتر بنانے کی ہدایت
-
خواجہ عمران نذیر اور سلمان رفیق کی زیر صدارت ٹیکنیکل ورکنگ گروپ برائے ڈینگی وائرس کا اجلاس
-
تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر میڈیٹ پارٹ ون (فرسٹ ایئر)کے سالانہ امتحانات کل سے شروع ہوں گے،101451طلبا و طالبات حصہ لیں گے