پشاور یونیورسٹی کالج آف ہوم اکنامکس ایلومنائی گیدرنگ جمعہ 15اپریل کو منعقد ہوگی

ہفتہ 9 اپریل 2016 16:27

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) پشاور یونیورسٹی کالج آف ہوم اکنامکس ایلومنائی گیدرنگ جمعہ 15اپریل کو منعقد ہوگی جس کے لئے رجسٹریشن کی آخری تاریخ 12 اپریل 2016 ہے۔ انتظامیہ نے ایلومینائی کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں