ملاگوری جمرود میں پچاس سے زائد زمینداروں میں سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے
جمعہ 8 اپریل 2016 12:53
پشاور۔ 08 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء ) جمرود کے علاقے ملاگوری کے دور افتادہ علاقہ مراد ڈھنڈ میں پچاس سے زائد زمینداروں میں مختلف سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے ۔
(جاری ہے)
اس حوالے سے بخت حسین ملاگوری کے حجرے میں تقریب منعقد ہوئی جس میں خیبر ایجنسی کے ایگریکلچر آفیسر شمس الرحمن ‘ پولٹیکل نائب تحصیلدار ملاگوری شکیل الرحمن برکی ‘ ملک فضل مولا ‘ ملک حاجی عبدالمنان کے علاوہ عمائدین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب میں پچاس سے زائد زمینداروں میں سبزیوں کے بیج مفت تقسیم کئے گئے۔
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم جزوی ابرآلود رہنے کا امکان
اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل نے بونیر میں کاروائی کے دوران انسانی سمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ملزم گرفتار ..
خیبرپختونخوا میں میٹرک کے ہونے والے امتحانات کے پرچے لیک ہونے کا سلسلہ جاری
بجلی بندش کے خلاف پشاور صدر روڈ پر شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ
زراعت کی ترقی خیبرپختونخوا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے ،وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال ..
ْصوبائی وزیر مال نذیر احمد عباسی کی زیر صدارت واسا ایبٹ آباد کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
شہری کے لاپتہ ہونے کا معاملہ
خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برادری کا معاملہ
انسانی حقوق کمیشن خیبر پختونخوا کا سکھ دکاندار کی حفاظت کیلئے ڈیوٹی سرانجام دینے والے پولیس اہلکار ..
عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیاں تقاضا کرتی ہیں کہ ہمیں تعلیمی میدان میں آگے بڑھنے کی ضرورت ہے ..
وزیر اعلیٰ امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس
تعلیمی اداروں میں غیر نصابی سرگرمیاں طلباء میں مثبت رحجانات کو جنم دیتی ہیں،حاجی غلام علی
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
وزیراعلیٰ سندھ نے وزیراعظم کو وفاق کی جانب سے سندھ کو نظرانداز کرنے کا شکوہ کر دیا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
عمران خان اور پی ٹی آئی ایک حقیقت ہے ان کو مان لیں اور بات چیت کریں
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
آسٹریلوی کمپنیاں پاکستانی معیشت کے مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری کریں،صدر مملکت آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
-
حکومت مہنگائی و بے روزگاری پر قابو پانے، معاشی استحکام اور برآمدات میں اضافہ کیلئے پرعزم ہے، کاروباری برادری کی معاونت سے آئندہ پانچ سال کے دوران اپنی برآمدات کو دوگنا کرنے کا تہیہ کیا ہوا ہے، وزیراعظم ..
-
خواجہ سلمان رفیق کا عزیز بھٹی شہید ہسپتال گجرات میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس،رپورٹ طلب
-
وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت سندھ میں وفاقی حکومت کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالہ سے اجلاس، سرکاری و نجی اشتراک کے تحت بننے والے کامیاب منصوبوں کے حوالے سے بریفنگ
-
وزیراعلی ٰ پنجاب کا گجرات میں عزیز بھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ