پشاور،چترال اوردیر بالا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5ریکارڈ
تازہ ترین : 1
پشاور،چترال اوردیر بالا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5ریکارڈ

پشاور،چترال اوردیر بالا کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے،شدت 4.5ریکارڈ

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08 اپریل۔2016ء)دیر بالا ،پشاور ،چترال اور گردونواح میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ تفصیلات کیمطابق دیر بالا اور نواحی علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے لگتے ہی مقامی رہائشی کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے جبکہ ریکٹرسکیل پر زلزلے کی شدت 4.5ریکارڈ کی گئی ۔

وقت اشاعت : 08/04/2016 - 11:51:58

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں