پشاور،محکمہ انسداد دہشتگردی کی کارروائی مبینہ دہشتگرد گرفتا ر
جمعرات 7 اپریل 2016 14:20
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) پشاور میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے کارروائی کرکے مبینہ دہشتگرد اسماعیل عرف شامی کو گرفتار کرلیا ، گرفتار مبینہ دہشتگرد افغانی شہری جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز پشاور میں محکمہ انسداد دہشتگردی نے مبینہ دہشتگردی کی موجودگی کی خفیہ اطلاع ملنے پر بروقت کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے افغان شہری کو گرفتار کرلیا ۔
سی ٹی ڈی کے مطابق ملزم نے چوبیس جنوری دو ہزار سولہ کو پشاور کے علاقے خالد خان گڑھی میں سائیکل ریڑھی پر بم نصب کیا تھا جس سے پھٹنے سے صلاح الدین ڈرائیور اور راہ گیر سمیت تین افراد زخمی ہوگئے تھے گرفتار دہشتگردی پر مختلف کاروباری افراد سے بھتہ بھی طلب کرنے کا الزام ہےمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی خیبرپختونخوا کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات
پاکستان بار کونسل نے مشعال یوسف زئی کا لائسنس پھر معطل کردیا
خیبرپختونخوا کی تاریخ میں پہلی بار خاتون اے آئی جی پولیس اسٹیبلشمنٹ تعینات کردیا گیا
معاشی استحکام،قرضوں سے نجات کیلئے کفایت شعاری اپنانا ہو گی، ڈاکٹربشریٰ حمید
وزیر جنگلات و ماحولیات فضل حکیم خان یوسفزئی کی زیر صدارت محکمہ ماحولیات کا اعلیٰ سطحی اجلاس
وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سے انصاف پیرامیڈیکس فورم کی ملاقات
پشاور ، وزیر صحت سید قاسم علی شاہ سےپراونشل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات، دو طرفہ امور پر تبادلہ ..
پشاور کے سیشن جج نے بغیر اجازت دوسری شادی پر شوہر کو سنائی گئی تین ماہ کی سزا معطل کر دی
خیبر پختونخوا حکومت کی مشیر مشعال یوسف زئی کا وکالت کا لائسنس ایک بار پھر معطل کردیا گیا
خیبرپختونخوا پولیس کی تاریخ میں سونیا شمروز پہلی مرتبہ اسسٹنٹ انسپکٹر جنرل آف پولی(اسٹیبلشمنٹ )تعینات
خیبر پختونخوا حکومت کھیلوں کے فروغ اور ترقی کے لئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھا رہی ہے، وزیر کھیل فخر جہاں
عدالت نے بغیر اجازت دوسری شادی کرنے پر شوہر کو تین ماہ قید اور5 ہزار روپے جرمانے کی سزا معطل کرکے فریقین ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوئو چائو ہوئی کی قیادت میں وفد کی ملاقات، پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعلقات مزید بہتر بنانے کیلئے مل کر کام ..