اسلامی جمعیت طلباء کا معراج الدین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس
تازہ ترین : 1

اسلامی جمعیت طلباء کا معراج الدین کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

پشاور ۔ 07 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 اپریل۔2016ء )اسلامی جمعیت طلباء پشاور کے زیر اہتمام پشاور پریس کلب میں سابق ناظم جماعت اسلامی مرحوم معراج الدین کی یاد میں ایک تعزیتی اجلاس کا انعقاد کیاگیا جس میں پشاور سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع سے تعلق رکھنے والے اسلامی جمعیت طلباء کے کارکنان نے شرکت کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/04/2016 - 12:56:32

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں