انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں سمیع الله خان ایڈیشنل رجسٹرار اسٹبلشمنٹ تعینات ..
تازہ ترین : 1

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور میں سمیع الله خان ایڈیشنل رجسٹرار اسٹبلشمنٹ تعینات

پشاور ۔ 07 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 اپریل۔2016ء )انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کی مجاز اتھارٹی نے سمیع الله خان ایڈیشنل رجسٹرار اکیڈمک کو ایڈیشنل رجسٹرار اسٹبلشمنٹ تعینات کردیا‘ انہوں نے اپنی ذمہ داریوں کا چارج لیکر کام شروع کردیاہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/04/2016 - 12:54:55

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں