پشاور : بدو ثمر باغ میں‌دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید ، دو زخمی
تازہ ترین : 1

پشاور : بدو ثمر باغ میں‌دھماکہ، ایک پولیس اہلکار شہید ، دو زخمی

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔07 اپریل2016ء): پشاور میں بدو ثمر باغ میں دھماکہ ہوا۔ ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق بدو ثمر باغ میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہو گئے۔ ایس ایس پی آپریشنز نے بتایا کہ پولیس اہلکار معمول کی ڈیوٹی دے رہا تھا کہ دھماکے کی زد میں آکر شہید ہو گیا۔ دھماکہ کے بعد علاقہ میں پولیس کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے جبکہ پولیس کی جانب سے علاقہ میں سرچ آپریشن کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 07/04/2016 - 10:46:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں