انجینئرنگ یونیورسٹی نے بہاراورخزاں سمسٹرمیں ایک سال کی توسیع کردی
تازہ ترین : 1

انجینئرنگ یونیورسٹی نے بہاراورخزاں سمسٹرمیں ایک سال کی توسیع کردی

پشاور ۔ 06 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اپریل۔2016ء )انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے بہار 2016ء اور خزاں 2016سمسٹرمیں ایک سال کی توسیع کردی ہے‘ یہ توسیع ان طلباء کیلئے ہے جو ٹائم پورا ہونے کے باوجود مذکورہ سمسٹرمیں ایم ایس سی اور ایم ایس کی ڈگری مکمل نہیں کرسکے‘ اس بات کی منظوری انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر افتخار حسین نے تدریسی ڈیپارٹمنٹس کے چیئرمینوں کی سفارشات پر دی۔

وقت اشاعت : 06/04/2016 - 14:09:27

اپنی رائے کا اظہار کریں