بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی عدم منتقلی پر احتجاج
تازہ ترین : 1

بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات کی عدم منتقلی پر احتجاج

پشاور ۔ 06 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06 اپریل۔2016ء )ٹاؤن تھری کونسل پشاور کے اجلاس میں اپوزیشن کے مولانا تاج الرحمن نے لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013ء میں بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات منتقل نہ ہونے پر صوبائی حکومت اور پی ٹی آئی وجماعت اسلامی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جس پر حکمران اور پوزیشن کونسل ممبران نے انہیں داد دی کونسل اجلاس شیم شیم کے نعروں سے گونج اٹھا جبکہ ناظم ونائب ناظم نے بھی کونسل میں اپوزیشن لیڈر بنانے پر ان کے موقف کی تائید کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 06/04/2016 - 14:09:27

اپنی رائے کا اظہار کریں