آئی جی فرنٹیئرکورمیجرجنرل شاہین مظہرمحمودکااوکرزئی ایجنسی کادورہ

منگل 5 اپریل 2016 22:52

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء ) انسپکٹر جنر ل فر نٹےئر کور میجر جنرل شاہین مظہر محمود نے اورکزئی ایجنسی کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور جوانوں سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر کمانڈ نٹ اورکزئی سکاوٴٹس کر نل فیصل بھی آئی جی ایف سی کے ہمراہ تھے ۔کمانڈنٹ اورکزئی سکاوٴٹس کر نل فیصل نے آئی جی ایف سی کو آپریشن کی سر گرمیوں سے آگاہ کیا۔اس موقع پر آئی جی ایف سی نے اورکزئی ایجنسی کے مشران سے بھی ملاقاتیں کی۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں