آئی جی ایف سی نے اورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا، ایف سی حکام نے انہیںآ پریشنل صورتحال ..
تازہ ترین : 1

آئی جی ایف سی نے اورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا، ایف سی حکام نے انہیںآ پریشنل صورتحال سے متعلق بریفنگ دی،آئی جی ایف سی نے دورہ کے موقع پر ایف سی نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔

پشاور( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05اپریل۔2016ء):آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے آج اورکزئی ایجنسی کا دورہ کیا،جہاں پر انہیں ایف سی حکام نے آپریشنل صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق آئی جی ایف سی میجر جنرل مظہر شاہین نے اورکزئی ایجنسی کے دورہ کے دوران ایف سی نوجوانوں سے ملاقات بھی کی۔ اس موقع آئی جی ایف سی نے فرنٹیئر کور کے نوجوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اور کارکردگی کی تعریف بھی کی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/04/2016 - 14:42:15

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں