پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع
تازہ ترین : 1

پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اپریل۔2016ء )پاکستان فارسٹ انسٹیٹیوٹ پشاور کی گولڈن جوبلی تقریبات شروع ہوگئی ہیں اور اس سلسلے میں رواں ماہ کے آخر میں کانووکیشن کی تقریب کا اہتمام کیاگیا ہے جس میں 369ایم ایس سی اور پی ایس سی جنگلات کورس برائے سیشن 2010-12ء اور 2013-15ء کے گریجویٹس کو تعلیمی اسناد اور گولڈ میڈل دیئے جائینگے۔ پی ایف آئی انتظامیہ نے کانووکیشن میں حصہ لینے کے خواہشمند طلباء کو پی ایف آئی کے ساتھ رجسٹریشن کرانے کی ہدایت کی ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 05/04/2016 - 12:08:44

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں