ایچ ایم سی میں کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی مشین نصب کردی گئی
منگل 5 اپریل 2016 12:08
پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔05 اپریل۔2016ء )حیات آباد میڈیکل کمپلیکس (ایچ ایم سی) میں 35لاکھ روپے مالیت کی جدید ترین کمپیوٹرائزڈ ٹوموگرافی (سی آر) مشین نصب کردی گئی۔ جدید مشین کی تنصیب سے کم وقت میں مریضوں کو ایکسرے اورمعیاری سہولیات حاصل ہوسکیں گی۔
(جاری ہے)
جدید سی آر مشین سرجیکل ‘میڈیکل اور آرتھوپیڈیک مریضوں کیلئے دوران تشخیص کم وقت میں بہت کارآمد ہے۔
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد اکبر خان اور ریڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کے پروفیسر ڈاکٹر محمدنواز نے جدید سی آر مشین کو ایکسیڈنٹ اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں نصب کردیاہے۔ خیبر پختونخوا کے ہسپتالوں میں ایچ ایم سی واحد ہسپتال ہے جہاں پر بغیر معاوضے کے مریضوں کی تشخیص کیلئے جدید سی آر مشین نصب کردی گئی ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ضروری مرمت کی وجہ سے پشاور سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی20اور22 اپریل صبح8 بجے سے دوپہر2 بجے تک بند رہے ..
قصہ خوانی بازار کی تزئین و آرائش اور تاریخی حیثیت کی بحالی منصوبے کی تکمیل کےلئے کمشنر پشاور کا دورہ ..
بار کونسل نے منفی مواد شیئر کرنے پر صوبائی مشیر اور پی ٹی آئی رہنماء مشعال اعظم ایڈووکیٹ کو 20 اپریل کو ..
خیبر پختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
ڈائریکٹرجنرل پی ڈی ایم اے محمد قیصرخان کے ساتھ آپریشن ضرب عضب کے متاثرین کا جرگہ، مسائل کے حل کیلئے ..
خیبرپختونخوا میں قومی و صوبائی اسمبلی کی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری
وزیرتعلیم خیبر پختونخوا فیصل خان ترکئی کا گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سٹی نمبر ون پشاور کے امتحانی ہال ..
ڈی پی او مردان کی زیرصدارت اجلاس، جرائم پیشہ عناصر کےخاف بلاامتیاز کارروائیوں کی ہدایت
سولرمینوفیکچرنگ انٹرپرائز کا رشکئی خصوصی اقتصادی زون میں 470.78 ملین روپے کی سرمایہ کاری کا فیصلہ
صوبائی حکومت سیلاب متاثرین کی بحالی کے لیے اقدامات اٹھائیں، میئرپشاور
بلوچستان میں طوفانی بارش،نشیبی علاقے زیر آب، گھروں کی چھتیں گر گئیں
پشاور،صوبہ بھرمیں اسلامیات کےپرچے سےمیٹرک امتحانات کاآغاز ہوگیا
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
وزیراعلی پنجاب نے ناروال میں گاڑی کی ٹکر سے بچے کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا‘ عظمی بخاری
-
فواد چودھری کی عبوری ضمانتوں کے متعلق تحریری فیصلہ جاری
-
گیس چوروں کے خلاف کریک ڈائون جاری
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
مس اور ڈس انفارمیشن دنیا بھر کا بڑا مسئلہ ،قانون سازی کرنے جارہے ہیں‘ شزہ فاطمہ خواجہ
-
بلاول بھٹو زرداری سے بشیر ریاض و دیگر کی ملاقات ، موجودہ صورتحال پر گفتگو
-
صدرمملکت کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے موقع پرگیلریاں مہمانوں سے بھری رہیں
-
آصف علی زر داری کا خطاب ،اپوزیشن اور پیپلز پارٹی کے اراکین کے درمیان ہاتھا پائی ہوتے ہوئے رہ گئی
-
دہشتگردی سے قومی سلامتی ، علاقائی امن و خوشحالی کو خطرہ ، پڑوسی ممالک سے دہشتگرد گروہوں کا سختی سے نوٹس لینے کی توقع رکھتے ہیں، صدر مملکت
-
سرکاری بلڈنگزکی تعمیر کامعاملہ، بورڈآف ریونیوحکومت پنجاب نے 1ارب 27کروڑ 69لاکھ پانچ ہزارروپے کے فنڈزجاری کردئیے
-
سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد 1700 روپے کی کمی ہوگئی