پشاور بورڈ انٹر امتحانات 20اپریل سے شروع ہونگے

پشاور بورڈ انٹر امتحانات 20اپریل سے شروع ہونگے

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اپریل۔2016ء )پشاور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات 20اپریل سے شروع ہونگے۔ کنٹرولر حمیدالله جان وارث کے مطابق تمام کالجز وہائیرسیکنڈری سکول کے پرنسپل ریگولرطلباء وطالبات پارٹ ون اور پارٹ ٹو کی رول نمبر سلپ آن لائن بھی وصول کرسکتے ہیں۔

وقت اشاعت : 05/04/2016 - 12:02:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں