اسلامیہ کالج میں 4مئی کو والنٹیئر کانووکیشن منعقد ہوگا
تازہ ترین : 1

اسلامیہ کالج میں 4مئی کو والنٹیئر کانووکیشن منعقد ہوگا

پشاور ۔ 05 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔05 اپریل۔2016ء )اسلامیہ کالج کے طلباء وطالبات پرمشتمل سماجی فلاحی تنظیم جہادفارزیروتھیلی سیمیا کے زیر اہتمام 4مئی کو اسلامیہ کالج میں والنٹیئر کانووکیشن کا انعقاد کیاجائیگا۔ یہ فیصلہ تنظیم کی کابینہ کے وائس چانسلر اجمل خان سے ملاقات میں کیاگیا۔

وقت اشاعت : 05/04/2016 - 11:58:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں