مشیر وزیراعلیٰ عبدالحق کاکوہستان میں بارشوں سے نقصانات پراظہار افسوس
پیر 4 اپریل 2016 22:08
پشاور ۔ 04 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ حاجی عبدالحق خان کوہستان کوجاتے ہوئے بشام سے آگے ندی نالوں میں طغیانی اورلینڈسلائڈنگ کی وجہ سے شاہراہ ریشم پر آمد ورفت کی بندش کے سبب سے بشام کے مقام پر پھنس چکے ہیں ۔
(جاری ہے)
انہوں نے کوہستان کے علاقوں ،پٹن اورپالس میں سیلابی ریلے سے بے گھر ہونے والے 18 افراد کی اموات ،گھروں کے انہدام اورمتعدد خواتین ،بوڑھوں اوربچوں کے بے گھر ہونے پر گہرے رنج وغم اورصدمے کااظہار کرتے ہوئے متاثرین سیلاب کی بحالی اور آبادی کاری کاعمل مکمل ہونے اورزندگی معمول پرآنے تک کوہستان میں قیام کرنے کافیصلہ کیاہے۔
حاجی عبدالحق خان نے متعلقہ اداروں کوہدایت کی ہے کہ وہ ٓآزمائش کی اس مشکل گھڑی میں کوہستان کے سیلاب زدگان اورمصیبت کے مارے ہوئے لوگوں کی بھر پور مدد کریں اور زخمیوں کوہسپتال پہنچا کر علاج معالجہ کی سہولتیں فراہم کریں۔ واضح رہے کہ حالیہ بارشوں سے ضلع کوہستان میں گیال روڈ ،جیجال روڈ ،دبیر روڈ ،رانولیہ روڈ،جنکلا روڈاورپٹن روڈسیلابی ریلے میں بہہ کرمکمل طورپر تباہ ہوگئے ہیں اورمواصلات کانظام بھی مکمل طورپر تباہ ہوچکا ہے۔پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کی زیر صدارت ٹرانس پشاور اور کیپوما کا اجلاس
کمشنر پشاور کا سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کا نوٹس، بیروزگار نوجوان کو نوکری اور بچوں کی سرکاری اخراجات ..
کمشنر پشاور ڈویژن کا جمرود کا دورہ، خیبر پاس اکنامک کوریڈور کیلئے مختص مقامات سمیت اکنامک زون اراضی ..
سیکرٹری ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا کا ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ کے ہمراہ آر ٹی اے ملاکنڈ کا دورہ
وزیرصحت سید قاسم علی شاہ نے بچے کو پولیو کے قطرے پلاکر صوبے میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح کردیا
پنجاب کی ڈرامہ کوئین مریم نواز نے پولیس کے روپ میں جلوہ گر ہوکر ایک نئی قسط ریلیز کردی ،بیرسٹر ڈاکٹرسیف
عمران خان کی فلاحی ریاست کے قیام کے وژن کے تحت عوام کی فلاح وبہبود کیلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں،ملک ..
کیپٹل میٹروپولیٹن کے زیر انتظام تعلیمی اداروںکو دیگر بہترین تعلیمی اداروں کی فہرست میں لائینگے ،ْ رحمان ..
پشاور کی عظمت رفتہ اور رونقیں بحال کرینگے ،ْ حاجی زبیر علی
گندھارا ہندکو اکیڈمی کی 4کتابیں ایوارڈز کے لئے نامزد ّ
صحتمند معاشرے اور بیماریوں کو جڑ سے اکھارنے کیلئے شعبہ صحت میں تحقیق انتہائی ضروری ہے، حاجی غلام علی ..
عوامی شکایات پر فوڈ اتھارٹی کے صوبہ بھر میں ہسپتالوں کی کنٹینر پر چھاپے، لیڈی ریڈنگ ہسپتال پشاور کی ..
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار