پشاور سمیت صوبے میں شدید بارشوں کے باعث درجنوں قبریں بھی زیر آ ب آ گئی
پیر 4 اپریل 2016 20:57
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔04 اپریل۔2016ء) صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے میں شدید بارشوں کے باعث درجنوں قبریں بھی زیر آ ب آ گئی ہے ۔
(جاری ہے)
قبرستانوں میں پانی جمع ہونے کے باعث قبروں کو شدید نقصان پہنچ گیا ہے قبرستانوں میں لینڈ مافیا کی جانب سے گھروں کے قائم ہونے کے بعد نکاس آب نہ ہونے کے باعث رحمان بابا ، شیخ جنید بابا ، شیخ آباد سمیت شہر کے مختلف قبرستانوں میں پانی جمع ہو گیا ہے پانی جمع ہونے کے باعث قبروں کو بھی بری طور پرنقصان پہنچا ہے ۔
بارش کے باعث درجنوں قبریں بھی زیر آب آنے کے باعث بری طورپر متاثرہو گئی ہے انتظامیہ کی جانب سے اقدامات نہ ہونے کے باعث بعض قبروں سے مردوں کے باقیات بھی باہر نکل آئے جس پر فوری طور پر مقامی افراد نے رضا کارانہ طورپرانہیں دوبارہ دفن کیا ۔قبرستان مافیا کی جانب سے شہر کے بیشتر قبرستانوں پر قبضہ کر چکے ہیں۔صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے میں شدید بارشوں کے باعث درجنوں قبریں بھی زیر آ ب آ گئیمتعلقہ عنوان :
پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا مقدمات تفصیل کے لئے دائر درخواست عدالت نے تحریری فیصلہ جاری ..
خیبر پختونخوا کا گورنر بننے کے بعد فیصل کریم کنڈی کا دیرینہ خواب پورا ہو جائے گا،بیرسٹر سیف
شرح سود کو 22فیصدکی بلند ترین سطح پربرقرار رکھنا غیر منصفانہ فیصلہ ہے، سینیٹرالیاس احمد بلور
بی آر ٹی پشاور کے کرایوں میں اضافے کی تجویز ٹرانس پشاور نے 2022 میں دی تھی،ترجمان
جے یو آئی کا پی ٹی آئی سے اتحاد کی بجائے حکومت مخالف علیحدہ تحریک چلانے کا فیصلہ
پشاور پولیس کی کارروائی، رہزن گروہ کے تین ارکان گرفتار
خیبر، میٹرک کے سالانہ امتحانات جاری، انتظامی افسران کا مختلف علاقوں میں امتحانی ہالوں کا دورہ
خیبر، گاڑی کی خفیہ خانے سے ہیروئین برآمد، ملزم گرفتار
خیبر پختونخوا حکومت کے خلاف بیان بازی پر فیصل کریم کنڈی کو گورنر کے عہدے سے نوازا گیا،بیر سٹر سیف
مردان، تھانہ رستم پولیس نے اندھے قتل کے ملزمان کو گرفتار کرلیا
صحت کا سارا نظام ڈیجیٹائز کررہے،جنوبی اضلاع میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر بنانا ہمارا مشن ہے، صوبائی ..
مردان پولیس کی کارروائی ،منشیات فروش گرفتار
پشاور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
-
شادی کی تقریب میں فائرنگ سے شہری کے جاں بحق ہونے کے واقعہ میں مطلوب 4 ملزمان گرفتار کر لئے
-
وزیر مواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال،کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر کیلئے فری میڈیسن ڈیلیوری پراجیکٹ کا افتتاح کردیا
-
دوسروں کیلئے بھڑکتی آگ میں کود جانے والے اصل ہیرو ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
-
وفاقی وزیر تجارت جام کمال کی زیر صدارت بارڈر ایریا کے چیلنجز کے لیے افتتاحی میٹنگ کا انعقاد
-
راولپنڈی ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن میں مذاکرات کامیاب،16روپے روٹی پر اتفاق
-
اگر پاکستان ہارا تو ملبہ ہیڈ کوچ کرسٹن پر گرایا جائے گا، راشد لطیف
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
مولا نا فضل الرحمن کے قریبی دوست پیر سید جاوید حسین شاہ انتقا ل کر گئے
-
حنیف عباسی سے کوئی شکوہ نہیں،سیاست میں نوک جھونک ہوتی رہتی ہے، انوارالحق کاکڑ
-
چیئرمین پی اے سی کا معاملہ،پی ٹی آئی رہنماﺅں نے شیر افضل مروت کی مخالفت کر دی