انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت کے زیر اہتمام مشاعرہ
تازہ ترین : 1

انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت کے زیر اہتمام مشاعرہ

پشاور ۔ 04 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔04 اپریل۔2016ء )انجمن جدت پسند مصنفین لکی مروت نے بزم علم وادراک کے اشراک سے یوم پاکستان کے موقع پر کاشانہ بخاری میں مشاعرے کا انعقاد کیاگیا جس میں مقامی ضلع بنوں اورمیانوالی سے شرکاء نے شرکت کی۔ صدر محفل ممتاز شاعر خالد ندیم شانی‘ مہمان خصوصی سمیع نوید‘ مہمان اعزاز انجینئر لطیف الله مروت تھے نظامت حاجی گل بادشاہ نے کی مشاعرے میں اردو‘ پشتواور سرائیکی کے شرکاء نے پاکستان سے اپنی محبت کااظہار کیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 04/04/2016 - 11:56:00

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں