خیبرگرلز میڈیکل کالج حیات آباد کا تیسرا کانوکیشن 12اپریل کو منعقد ہوگا

پیر 4 اپریل 2016 11:56

پشاور ۔ 04 اپریل ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔04 اپریل۔2016ء )خیبرگرلز میڈیکل کالج پشاور کا تیسرا کانووکیشن 12اپریل 2016ء کو منعقدہوگا ،کانوکیشن میں سیشن 2009-10ء کے 57گریجویٹس کوڈگریاں جبکہ 20ٹاپ پوزیشن ہولڈر گریجویٹس کو گولڈمیڈل اور ساتھ خیبرگرلز میڈیکل کالج کے پوسٹ گریجویٹ میڈیکل ایجوکیشن کے ڈگری ہولڈر گریجویٹس کو بھی ڈگریاں دی جائینگی۔

(جاری ہے)

پرنسپل خیبر گرلز میڈیکل کالج پروفیسر ڈاکٹر عابد حسین فارغ التحصیل گریجویٹس سی صحت کے شعبے میں اپنی اخلاقی ذمہ داریوں کا حلف لینگی کانووکیشن کیلئے پروفیسر ڈاکٹر ممتازعلی مروت کی سربراہی میں مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔

پشاور میں شائع ہونے والی مزید خبریں