پشاورپولیس نے کاروائی کرکے دو دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتارلیا
تازہ ترین : 1

پشاورپولیس نے کاروائی کرکے دو دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتارلیا

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔02 اپریل۔2016ء)پشاورپولیس نے کاروائی کرکے دو دو ٹارگٹ کلرز کو گرفتارلیاہے،پولیس کے مطابق متھرا کے علاقے میں کاروائی کے دوران دو ٹارگٹ کلرز رشید اور پرویز کو گرفتار کرلیا ہے ۔ دونوں ٹارگٹ کلرز نے کچھ روز قبل اسرار نامی شخص کو چھ لاکھ روپے کے عوض قتل کیا تھا پولیس کے مطابق دونوں ٹارگٹ کلرز نے دوران تفتیس دیگر سنگین ٹارگٹ کلنگ کا انکشاف کیا ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2016 - 19:04:03

اپنی رائے کا اظہار کریں